Posts

Showing posts from June, 2026

اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کی جانب سے پے رول اور مائیکرو پیمنٹ گیٹ وے (MPG) شیڈول میں اہم ترمیم Accountant General Sindh Issues Revised Payroll and MPG Schedule for Government Employees

Image
سرکاری ملازمین، پنشنرز، ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ افسران (DDOs)،  محکمہ خزانہ سندھ کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ نے 22 جون 2026 کو جاری کردہ سرکلر نمبر AGS/TM/Circular/2025-26/210 کے ذریعے پے رول اور مائیکرو پیمنٹ گیٹ وے (MPG) کی سرگرمیوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن، سپلیمنٹری بلز اور جی پی فنڈ کی ادائیگیوں کو مزید منظم، بروقت اور شفاف بنانا ہے۔ نیا پے رول شیڈول ✅ ماہانہ تنخواہ پے رول شیڈول: ہر ماہ کی 20 تاریخ MPG اجرا: ہر ماہ کی 25 تاریخ ✅ ماہانہ پنشن پے رول شیڈول: ہر ماہ کی 21 تاریخ MPG اجرا: ہر ماہ کی 26 تاریخ ✅ سپلیمنٹری پے رول پے رول شیڈول: ہر ماہ کی 28 تاریخ MPG اجرا: ہر ماہ کی 29 تاریخ ✅ آف سائیکل تنخواہ پے رول: 5 اور 15 تاریخ MPG اجرا: 6 اور 16 تاریخ ✅ آف سائیکل پنشن پے رول: 4 تاریخ MPG اجرا: 6 تاریخ ✅ جی پی فنڈ فائنل ادائیگی و ایڈوانس ہر ہفتے، 20 تاریخ سے قبل اہم ہدایات سرکلر کے مطابق تمام پے رول افسران کو لازم قرار دیا گیا ہے کہ MPG کے لیے End-ID مقررہ تاریخ سے ایک دن قبل جمع کرائیں۔ مقررہ وقت کی پاب...