NEW GRADING POLICY OF SINDH GOVERNMENT FOR MATRIC AND INTERMEDIATE BOARDS STUDENTS (SSC-HSSC)

سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے لیے نئی گریڈنگ پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

طلبہ کو اب نمبر اور پوزیشن نہیں بلکہ گریڈ ملیں گے، سندھ اس طرح کا نظام نافذ کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا ہے۔

نئی گریڈنگ پالیسی 2025 سے نافذ العمل ہوگی۔ اس نظام کے تحت طلبہ کی جانچ کی جائے گی اور روایتی نمبروں اور پوزیشنوں کے بجائے گریڈ دیے جائیں گے۔

نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن ختم کر دی جائے گی۔ انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی (آئی بی سی سی) نے ایک نیا گریڈنگ فارمولہ تیار کیا ہے، جو فیصد کے اسکور کی بنیاد پر گریڈ تفویض کرتا ہے

مثال کے طور پر، 95 فیصد یا اس سے زیادہ اسکور کرنے والے طلبہ کو 
 گریڈ دیا جائے گا A++

 ، جب کہ 90فیصد اور 94فیصد کے درمیان اسکور کرنے والوں کو
 گریڈ ملے گا۔  A+

 اور  85-89 فیصد کے درمیان اسکور کرنے والوں کو
 گریڈ ملے گا۔  A

اس سسٹم کے تحت 80-84 فیصد نمبر حاصل کرنے والے کو
 B++ 

اس سسٹم کے تحت79-75 فیصد نمبر حاصل کرنے والے کو
 B+ 

اس  سسٹم کے تحت70-74 فیصد نمبر حاصل کرنے والے کو
B

 اس سسٹم کے تحت 60-69 فیصد نمبر حاصل کرنے والے کو
 C

اس سسٹم کے تحت40-49 فیصد نمبر حاصل کرنے والے کو
 E

Less then 40 Unsatisfactory 


 

Comments

Popular posts from this blog

The government of Sindh issued a notification of an increase in the salary and deputation/travel allowance of government employees For the Financial Year 2023-24