SINDH GOVERNMENT ANNOUNCE AGE RELAXATION IN ALL GOVERNMENT-RELATED JOBS of 15 Years from 01-07-2022 till 20-06-2024 سندھ حکومت نے سرکاری نوکریوں کے لئے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت دے دی۔ سرکاری نوکریوں میں درخواست دینے کی عمر اب 43 سال ہوگی۔
Punjab Government Established Committee for Regularization of Assistant Education Officers AEOs and Schools Specific Educato rs SSEs پنجاب حکومت نے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اے ای اوز اور سکولز اسپسيفک ايجوکيٹرز ايس ايس ايز کو ریگولرائز کرنے کے لیے کمیٹی قائم کر دی
گورنمنٹ ملازمین کے لیے آن لائن موبائل فون پر G-MAIL اکاؤنٹ پر سیلری سلپ ہر ماہ حاصل کرنے کا طریقہ "کوئی بھی ملازمین جو سرکاری پرمننٹ ہوں اپنی ماہانہ پے سلپ گھر بیٹھے حاصل کریں بغیر کسی ماہانہ یا سالانہ کٹوتی کے" طریقہ کار:- درج بالا لنک پر کلک کرکے ویب سائٹ پیج پر جائیں http://m.pifra.gov.pk/salaryslip_emp . اپنے گورنمنٹ کوڈ کو سیٹ کریں فیڈرل ملازمین کے لیے F کے پی کے کیلئے N سندھ کے لیے S بلوچستان کے لیے B پنجاب کے لیے P (ہر صوبے کا ویب سائٹ پر لکھا ہ ے ) اُس کے بعد پرسنل نمبر PID لکھیں (یہ آپ کو اکاؤنٹ برانچ سے ملے گا / مینول پے سلپ پر بھی لکھا ہوتا ہے. پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈالیں بغیر - کے پھر تاریخ پیدائش لکھیں بغیر - کے اُس کے بعد اپنا موبائل نمبر لکھیں نیچے تصدیق کے بٹن پر کلک کریں ای میل کا اندراج کریں جس پر آپ نے سلپ ماہانہ حاصل کرنا ہو۔ بعد ازاں رجسٹرڈ کردیں۔ میسج موصول ہوگا ویب پیچ پر "آپکا اکاؤنٹ رجسٹرڈ ہوچکا ہے آپ کو ہر ماہ پے سلپ...
Generally, when filling out the online form for recruitment, the date of announcement is usually written, for the convenience of the youth, Sukkur Board, Larkana Board, and Shah Abdul Latif University Date of Announcement sharing here