گورنمنٹ ملازمین کے لیے آن لائن موبائل فون پر G-MAIL اکاؤنٹ پر سیلری سلپ ہر ماہ حاصل کرنے کا طریقہ "کوئی بھی ملازمین جو سرکاری پرمننٹ ہوں اپنی ماہانہ پے سلپ گھر بیٹھے حاصل کریں بغیر کسی ماہانہ یا سالانہ کٹوتی کے" طریقہ کار:- درج بالا لنک پر کلک کرکے ویب سائٹ پیج پر جائیں http://m.pifra.gov.pk/salaryslip_emp . اپنے گورنمنٹ کوڈ کو سیٹ کریں فیڈرل ملازمین کے لیے F کے پی کے کیلئے N سندھ کے لیے S بلوچستان کے لیے B پنجاب کے لیے P (ہر صوبے کا ویب سائٹ پر لکھا ہ ے ) اُس کے بعد پرسنل نمبر PID لکھیں (یہ آپ کو اکاؤنٹ برانچ سے ملے گا / مینول پے سلپ پر بھی لکھا ہوتا ہے. پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈالیں بغیر - کے پھر تاریخ پیدائش لکھیں بغیر - کے اُس کے بعد اپنا موبائل نمبر لکھیں نیچے تصدیق کے بٹن پر کلک کریں ای میل کا اندراج کریں جس پر آپ نے سلپ ماہانہ حاصل کرنا ہو۔ بعد ازاں رجسٹرڈ کردیں۔ میسج موصول ہوگا ویب پیچ پر "آپکا اکاؤنٹ رجسٹرڈ ہوچکا ہے آپ کو ہر ماہ پے سلپ...